اس پوسٹ میں آپ کو ایک ایسے میڈیا پلئر کے بارے میں بتا ئیں گئیں۔ جو IPTV فائلز کو چلانے میں سب سے بہتر سمجاجاتا ہے۔ اس کے ذریعے آپ اپنی تمام میڈیا کی فائلز کو آسانی سے چلا سکتے ہیں۔
آپ اس پلئرز سے ویڈیو کی تمام فائلز کو چلاسکتے ہیں، جیساکہ divix,flv, m3u8, mp3, mp4, mpg, mkv, wmv, ts
اور بھی بہت ساری فائلز کو چلا سکتے ہیں۔

تمام فامیٹ کو آسانی سے لاگو کرواسکتے ہیں۔ جیسا کہ h263, h264, hevc, aac اور دیگر فارمیٹس شامل ہیں۔ چاہیے فائلز http, hhtps, mms, torrent, rtmp پرٹوکول پر ہوں، آپ آسانی سے چلا سکتے ہیں۔
یہ پلئر کسٹمرز کی آسانی کے لئیے آسان ماحول فراہم کرتا ہے۔
آپ اپنی لو کل فئلز اور آن لائن والی فائلز کو آسانی سے چلا سکتے ہیں۔
اپنی میڈیا لائبیری کو بڑی تیزی سے کنٹرول کر کے چلاسکتے ہیں۔ چا ہے آڈیو یا ویڈیو ہوں۔
ایپ کی گوگل پلے سٹور پر رینکنیگ 4.5 ہے۔ اور اد ایپ کی Download 1000000 سے اوپر ہے۔ یہ ایپ اور کسی بھی میڈیا ایپ سے بھتر ہے۔
اے آر ٹی وی کا اےآر آئی پی ٹی وی سیکشن بھی اسی میڈیا ایپ سے پلے ہو تا ہے۔
0 Comments
Post a Comment
Please do not enter any spam link in the comment box.