آج کے بلوگ میں آپ کو بتائیں گے کہ آپ ایپ کو استعمال کرتے ہوئے آپ لون لے سکتےہیں۔ اور وہ بھی بہت آسانی سے۔  اگر آپ ٹیلی نار کا نمبر استعمال کرتے ہیں یا استعمال کرنے کا ارادہ رکھتے ہیں۔  تو آپ ٹیلی نار کے نمبر سے یا ایزی پیسہ کی ایپ استعمال کر کے فوری حاصل کر سکتے ہیں۔






نمبر سے لون لینے کا طریقہ

آپ نے اپنے ٹیلی نار کے نمبر سے #786* ڈائل کریں۔ تو آپ کے سامنے مندرجہ ذیل سکرین سامنے شو ہو جائے گی۔



اوپر دی گئ انفارمیشن سے 7 نمبر کو سلیکٹ کریں۔ اور Send کے بٹن پر کلک کر دیں۔ تو آپ کے سامنے کچھ انفارمیشن شو ہو گی۔

Instructions


1). Loan Hasil Kerian

2). Loan ada kerain

3). Loan balance check

4). Easypaisa loan ki malomat

5). Sharait -o- Zawabit
1.) Rs.1899
اس تمام انفارمیشن کو پڑھنے کے بعد آپ لون لینا چاہتے ہیں تو 1 لکھ کر Send کے بٹن پر کلک کر دیں۔

تو آپ کے سامنے نیچے دئیے گئے option شو ہو جائے گی۔
لون کی رقم کا انتخاب کریں۔

2.) Rs. 2100

3.) Rs. 2310

4.) Rs. 2520

5.) Rs. 2730

00. Back

اب آپ جو بھی لون لینا چاہتے ہیں۔ وہ نمبر لکھ کر Send کر دیں۔ مثال لے طور پر آپ اگر 2730 روپے لینا چاہتے ہیں۔ تو 5 لکھ کر Send کر دیں۔ تو آپ کے سامنے نیچے دی گئ سکرین شو ہو جائے گی۔ اس آپ کو بتایا گیا ہے کہ آپ کتنے دن کے لئیے رقم لینا چاہتے ہیں۔


1.)  7 دن


2.) 14 دن

3.)  30 دن

00 back


آپ اگر 30  دن کے لئیے لینا چاہتے ہیں۔تو 3 لکھ کر Send کر دیں۔ Send کر نے سے پہلے ٹیکس کی تفصیل پڑھ لیں۔ کہ کتنے روپے سود لگے گا۔
تو آپ کے سامنے کچھ انفار میشن شو ہو جائے گی۔


Loan Rs. 2730


Fee 10℅

Mudat 30 Din

Adaigi Rs. 3003 ap kay account say 11/04/2020 ko kaat liye jaie gy.

Late fees 2.5℅

1.) Next


00 back
اگر آپ تمام قوائد و ظوابط سے رضا مند ہیں تو 1 لکھ کر Send کر دیں۔ تو آپ کے سامنے درج ذیل انفارمیشن شو ہو جائے گی۔
Abhi loan hasil karny k liye Sharait-o-Zawabat say mystafiq ho.

www.bit.ly/Tcs_EPloan

1.) Haan

2.) Sharait-o- Zawabit

3.) Cancel

00 Back
اب آپ 1 لکھ کر Send کے بٹن پر کلک کر دیں۔
تو کچھ اور انفارمیشن آپ کے سامنے شو ہو جائے گی۔
Aap nay loan k sarait-o- zawabit parh liye hain aur un say mutafiq hain
Agay berhnay k liye Easypaisa PIN daraj kijiye.
تو آپ کو بتایا جائے گا کہ آپ کی درخواست وصول ہو گئ ہے۔ اور آپ کے اکاونٹ میں رقم آنے پر آپ کو SMS مصو ل ہو گا۔ یا آپ کسی قسم کی اور انفارمیشن حاصل کرنا چاہتے ہیں۔ تو 3737 پر کال کر کے انفارمیشن لے سکتے ہیں۔کسی بھی وقت اور کسی بھی جگہ۔
ںوٹ:
یہ سہولت صرف اور صرف پاکستان کے لوگوں کے لئیے ہے۔

Also Download Best App for Financing Here.