اس پوسٹ میں آپ کو بتا ئیں گے ایک ٹی وی ایپ کے متلق جس کا نام شاہین ٹی وی ہے۔ اس ٹی وی کی خصوصیات درج ذیل ہیں۔






PSL 2020


اس ایپ میں آپ PSL 2020 کے شیڈول دیکھ سکتے ہیں۔ جس سے آپ کو PSL 2020 کے تمام مچیز،دن،تاریخ  اور ٹائم کے ساتھ۔ PSL 2020 کے تمام مچیز کی لائیو کوریج شاہین ٹی وی پر فری اور پیڈ ۔۔۔


Sports Channel


شاہین ٹی وی کے سپورٹس میں بہت سارے نیشنل اور انٹرنشینل چینلز شامل ہیں۔ جن کے نام PTV Sports Willow Sports. Geo Super, Ten Sports. اور بھی بہت سارے چینلز شامل ہیں جو کم انٹر نیٹ پر آسانی سے چل سکتے ھیں۔




Shaheen Toolkit


اس فولڈر میں موجود ڈیٹا سے آپ مختلف قسم کی انفارمیشن آسانی سے حاصل کر سکتے ہیں۔


Stories



اس فولڈر میں شامل کہانیاں آپ کو بھت دلچسپ اور مزےدار ماحول مہیا کرتی ہیں۔ جو آپ اپنے بچوں کو سنا کر ہسا سکتے ہیں۔ بچوں کے لئے یہ بہت اچھی چیز ہے۔



News

شا ہین ٹی وی آپ کو نشینل اور انٹر نشینل خبر یں بھی مہیا کرتا ہے۔ جس میں پا کستانی خبریں۔  عالمی خبریں۔ کیھلوں کی خبریں اور بہت سی خبریں دیکھ اور سن سکتے ہیں۔ خبروں کے حوالے سے یہ بھت اچھی ایپ ہے۔
جو آپ کو ہر خبر سے با خبر رکھتا ہے۔

Foods, Recepie


شاہین ٹی وی آپ کو کھانا کھانے کے طریقے بتاتے ھیں۔ جسے دیکھ اور سن کر خود کھانا پکا سکتے ہیں۔ شاہین ٹی وی ایپ سٹوڈینٹس کے لئے بھی تیار کی گئ ہے۔ جو آپ کو اور آپ کے بچوں کو پڑھا ئ کرنے میں مدد کرتی ہے۔

شاہین ٹی وی اور بھی بہت سارا ڈیٹا دیتا ہے جو جاز پر فری اور انٹر نیٹ پر چلتا ہے۔ شاہین ٹی وی کو ہر طبقے کے لوگوں کے حوالے سے تیار کیا گیا ہے۔ شاہین ٹی وی کو Download کرنے کے لئے نیچے دئیے گئے Download والے بٹن پر کلک کریں۔